the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حکومت کے 500 اور ایک ہزار روپے کے نوٹ بند کرنے کے بعد ان نوٹوں کو بینکوں میں جمع کرانے کے لئے 10 نومبر سے آج دوپہر سوا بارہ بجے تک تقریباً دو لاکھ کروڑ روپے بینکوں میں جمع ہوئے ہیں۔وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے آج یہاں پریس کانفرنس میں کہا کہ ملک



کے بینکنگ نظام میں تقریباً 25 فیصد حصہ داری رکھنے والے اسٹیٹ بینک آف انڈیا(ایس بی آئی) میں 10 نومبر سے آج دوپہر سوا بارہ بجے تک کل دو کروڑ 28 لاکھ کی لین دین میں کل 54،370 کروڑ روپے نکالے اور جمع کرائے گئے ہیں۔ان میں سے 47،868 کروڑ روپے جمع کئے گئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.